Work, Sports, Home, Leisure, Traveling Just something about everything happened in the life time. Changing Moods Changing Life
Monday, May 2, 2011
اردو کا مراسلہ
ایک اور طریقہ بلوگ لکھنے کا - اب سوچ رہا ہوں اردو میں ہی لکھا کروں- بلوگ جو میرے ذاتی ہوں گے وہ اردو میں لکھوں گا اور اگر کوئی معلوماتی ہوں گے وہ انگلش میں لکھ دیا کروں گا- باقی زمرے بھی انکے حساب سے ہوں گے -
یہ اردو کا مراسلہ تو بہت اچھا ہے. مجھے اچھا لگا کہ آخرکار ہم اپنی مادری زبان کو بھی یوں لکھ اور پڑھ سکتے ہیں.
ReplyDelete