Monday, May 2, 2011

اردو کا مراسلہ

ایک اور طریقہ بلوگ لکھنے کا - اب سوچ رہا ہوں اردو میں ہی لکھا کروں- بلوگ جو میرے ذاتی ہوں گے وہ اردو میں لکھوں گا اور اگر کوئی معلوماتی ہوں گے وہ انگلش میں لکھ دیا کروں گا- باقی زمرے بھی انکے حساب سے ہوں گے -

عمر مسود 
بلوگ کا خالق 

1 comment:

  1. یہ اردو کا مراسلہ تو بہت اچھا ہے. مجھے اچھا لگا کہ آخرکار ہم اپنی مادری زبان کو بھی یوں لکھ اور پڑھ سکتے ہیں.

    ReplyDelete

Please do not use foul language to comment. Found such comments will be deleted.