Friday, June 24, 2011

پاکستانی موسم اور کچھ پھل

پاکستان میں خاص جون کا مہینہ اپنی گرمی اور کچھ خاص پھلوں سے جانا جاتا ہے. خوب کراکے کی لو اور کچھ خاص مشروبات اپنے عروج پر ہوتے ہیں. اس دفع جون کچھ مختلف ہی رہا. بارش اور حبس اسی ماہ میں شروع ہو گیا. لیکن سب سے مزے کی بات پھلوں کی ہے. مہینے کے شروع میں ہی آم انے شروع ہو گئے. اب تک سندھڑی ، چونسا کھا چکے ہیں. فالسے کی تو کیا ہی بات ہے. اس دفع وہ بھی خوب کھایا اور اس کا جوس بھی بنا کر پیا. خربوزہ اور تربوز بھی خوب کھایا. اب الیچی آ چکی ہے. وہ بھی ضرور کھانی ہے.

No comments:

Post a Comment

Please do not use foul language to comment. Found such comments will be deleted.