لاہور میں آج کل بارش کا زور ہے- بارش اچھی بھی ہےمگر نقصان والی بھی ہو جاتی ہے جب برسنا زیادہ ہوجائے تو- میں یہاں ریاض میں گرمی کھا رہا ہوں- جانتا ہوں کے مجھے میری پیاری بیوی کے ساتھ ہونا چاہیے- مگر کیا کروں- مجھے میری مجبوریوں نے گھیر رکھا ہے- کاش کہ میں اسکے ساتھ یا وہ میرے ساتھ ہو اور زوروں کی بارش ہو- اللہ جی بھی نا بس دیکھ ہی رہے ہیں- پھر بھی اللہ کا بہت شکر ہے کہ ہمارا پیار برقرار رکھا ہوا ہے- اللہ کسی کی نظر سے بھی بچاے-
آمین
No comments:
Post a Comment
Please do not use foul language to comment. Found such comments will be deleted.