یہ ٢٠١١ کی سردی میں دسمبر کا اٹھارواں دن ہے. بمشکل سردی آیئ ہے اور ہم نے سویٹر پہنے ہیں. ہیٹر بھی آج کل میں ہی چلایا ہے. گرمیوں میں بجلی کی پریشانی اور اب سوئی گیس کی پریشانی ہے. کھانا پکانے کے لئے بھی شولا بہت آہستہ ہے. جہاں ہم ہر موسم کو بہت خوشی سے گزارتے تھے وہیں اب ہر موسم کا انتظار سوچ سمجھ کے کرنا پڑتا ہے.
No comments:
Post a Comment
Please do not use foul language to comment. Found such comments will be deleted.